
پاکستان کی پہلی SPAC ٹرانزیکشن مکمل، ننگبو گرین لائٹ انرجی پی ایس ایکس پر لسٹ
ننگبو گرین لائٹ انرجی لمیٹڈ پاکستان کی پہلی اسپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنی ٹرانزیکشن مکمل ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مین بورڈ پر لسٹ ہوگئی، جسے کیپٹل مارکیٹ کے لیے ایک نئے راستے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
4 نومبر، 2026