
نوشہرہ اکنامک زون میں 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے 3 صنعتی یونٹس نے کام شروع کر دیا
نوشہرہ اکنامک زون ایکسٹینشن میں مجموعی طور پر 40 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری والے تین صنعتی یونٹس نے آپریشن شروع کر دیا ہے، جن سے براہ راست اور بالواسطہ تقریباً 500 روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
29 اکتوبر، 2026