
این ویڈیا اور اوپن اے آئی کے 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری منصوبے پر مذاکرات تعطل کا شکار، رائٹرز
رائٹرز کے مطابق این ویڈیا اور اوپن اے آئی کے درمیان اعلان کردہ 100 ارب ڈالر تک کے سرمایہ کاری منصوبے کی شرائط پر بات چیت سست پڑ گئی ہے، تاہم دونوں کمپنیوں کے درمیان کاروباری تعاون جاری ہے۔
3 نومبر، 2026