
پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 شکاگو مرحلے میں آئی ٹی شراکت داری اور امریکی مارکیٹ تک رسائی پر زور
پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کے کثیرشہری سلسلے کے شکاگو مرحلے میں پاکستانی ٹیک کمپنیوں اور امریکی کاروباری حلقوں کے درمیان روابط، سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داری بڑھانے پر توجہ دی گئی، جبکہ پاکستان نے ٹیکنالوجی کو دوطرفہ اقتصادی تعلقات کا اہم ستون بنانے کی کوشش جاری رکھی۔
25 اکتوبر، 2026