
جعلی ادویات کی روک تھام کے لیے 2D بارکوڈ نظام کا نفاذ شروع
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کے مطابق نئی تیار ہونے والی ادویات پر 2D بارکوڈ اور سیریل نمبر لازم کیے گئے ہیں، جبکہ صارفین موبائل ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت، قیمت اور میعاد جانچ سکیں گے۔
16 اکتوبر، 2026