
پاکستان اور آذربائیجان کا توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تیل و گیس تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے حکام نے تیل، گیس، ایل این جی اور توانائی انفراسٹرکچر میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات پر بات چیت کرتے ہوئے متعلقہ کمپنیوں اور اداروں کے درمیان عملی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026