
پاکستان کے دو پائلٹ چین میں تیانگونگ مشن کی تربیت میں، حتمی انتخاب اکتوبر میں متوقع
سپارکو کے مطابق زیشان علی اور خرم داؤد چین میں خلانوردی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں، جن میں سے ایک کو تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے تقریباً ایک ہفتے کے مشن کے لیے منتخب کیا جائے گا۔
29 ستمبر، 2026