
بڑے سرکاری تعمیراتی منصوبوں کے لیے کم از کم تین سال کی ڈیفیکٹ لائیبلٹی مدت متعارف کرانے کی تیاری
وفاقی حکومت نے پی پی آر اے کو بڑے عوامی تعمیراتی منصوبوں میں ٹھیکیداروں کی نقائص کی ذمہ داری کم از کم تین سال کرنے پر کام شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، جسے بعد میں چھوٹے منصوبوں تک مرحلہ وار بڑھایا جا سکتا ہے۔
28 اکتوبر، 2026