
صاحبزادہ فرحان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے
پی سی بی نے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے کپتان مقرر کیا ہے، جبکہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور سری لنکا کی ون ڈے سہ فریقی سیریز میں قیادت برقرار رکھیں گے۔
6 اکتوبر، 2026