
حکومت نے ڈریپ کو ادویات کی قیمتوں کے موجودہ فارمولے کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی
وفاقی حکومت نے زیر التوا ادویات قیمت کیسز اور موجودہ پرائسنگ فارمولے کا جائزہ لیتے ہوئے ڈریپ کو منصفانہ اور آزادانہ قیمت جانچ کے لیے بین الاقوامی ڈیٹا بیس سے استفادہ کرنے پر غور کی ہدایت کی ہے۔
27 اکتوبر، 2026