
پاکستان
پاکستان میں 15 اکتوبر سے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کا اجرا بند، نئے درخواست گزاروں کو ای پاسپورٹ ملیں گے
وزارت خارجہ کے سرکاری نوٹس کے مطابق 15 اکتوبر 2026 سے مشین ریڈایبل پاسپورٹس کا نیا اجرا بند کر دیا جائے گا، جبکہ نئے درخواست گزاروں کو ای پاسپورٹ جاری ہوں گے۔ موجودہ ایم آر پیز اپنی میعاد تک کارآمد رہیں گے۔
30 ستمبر، 2026