
پاکستان کی ماحولیاتی رینکنگ میں بہتری، فضائی معیار اب بھی کمزور
2026 انوائرنمنٹل پرفارمنس انڈیکس میں پاکستان 157ویں نمبر پر آگیا، مگر فضائی معیار اور ماحولیاتی صحت کے اسکور کم رہے اور لاہور و راولپنڈی کے حالیہ AQI اعداد و شمار میں خرابی دیکھی گئی۔
4 اکتوبر، 2026