
ضروری اشیا کے ذخائر ملکی طلب کے لیے کافی، ذخیرہ اندوزی پر سخت کارروائی کی ہدایت
کابینہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ضروری اشیا کے ذخائر ملکی طلب پوری کرنے کے لیے کافی ہیں اور فی الحال قلت کا خدشہ نہیں، اسحاق ڈار نے سپلائی چین اور قیمتوں کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی۔
16 اکتوبر، 2026