
پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارت، سرمایہ کاری اور بینکاری روابط مضبوط بنانے پر زور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے، مالیاتی و بینکاری روابط بہتر کرنے اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔
26 اکتوبر، 2026