
ٹیکنالوجی
پاکستان کا مقامی طور پر تیار فتح-IV کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح-IV گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کے تجربے میں جدید ایویانکس، نیویگیشن اور مختلف ذیلی نظاموں کے تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کی گئی۔
8 اکتوبر، 2026