
ٹیکس گوشواروں کی تعداد 51 لاکھ 81 ہزار تک پہنچ گئی، کاروباری حلقوں کا آخری تاریخ بڑھانے کا مطالبہ
ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق 29 ستمبر تک ٹیکس سال 2026 کے 51 لاکھ 81 ہزار گوشوارے جمع ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 45.8 فیصد زیادہ ہیں، جبکہ کاروباری تنظیموں اور ٹیکس ماہرین نے 30 ستمبر کی آخری تاریخ میں توسیع مانگی ہے۔
30 ستمبر، 2026