
کاروبار
حکومت نے اکتوبر کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
وفاقی حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت 14 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کم کر دی، نئی قیمتیں بالترتیب 387.40 اور 400.35 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہیں۔
1 اکتوبر، 2026