
پاکستان کے پہلے خلا باز کے انتخاب کا فیصلہ اکتوبر میں متوقع، دو پائلٹ چین میں زیرِ تربیت
سپارکو حکام کے مطابق ذیشان علی اور خرم داؤد چین میں تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے مشن کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں اور حتمی انتخاب اکتوبر کے وسط یا آخر تک متوقع ہے؛ منتخب پاکستانی خلا باز تقریباً ایک ہفتہ مدار میں سائنسی تجربات انجام دے گا۔
29 ستمبر، 2026