
پاکستان کے پہلے خلا باز کے انتخاب کا فیصلہ اکتوبر میں متوقع، دو پائلٹس چین میں تربیت حاصل کر رہے ہیں
سپارکو کے مطابق ذیشان علی اور خرم داؤد چین میں تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے مجوزہ مشن کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں، دونوں میں سے ایک پاکستانی پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر خلا میں جائے گا۔
29 ستمبر، 2026