
کاروبار
پیٹرول ایک روپے 82 پیسے مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 91 پیسے سستا؛ نئی قیمتوں کا اطلاق 8 اکتوبر سے
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 396 روپے 65 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت گھٹا کر 394 روپے 94 پیسے مقرر کردی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتیں 8 اکتوبر سے نافذ ہیں۔
8 اکتوبر، 2026