
کاروبار
حکومت نے پیٹرول 1 روپے 82 پیسے مہنگا، ڈیزل 91 پیسے سستا کر دیا
حکومت نے 8 اکتوبر کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 396 روپے 65 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 394 روپے 94 پیسے مقرر کر دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اعلان روزانہ نظرثانی کے نظام کے تحت کیا گیا۔
8 اکتوبر، 2026