
کاروبار
پیٹرول 2.10 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 30 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمتیں 5 اکتوبر تک نافذ
پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 392.76 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 399.64 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو 3 سے 5 اکتوبر تک لاگو رہیں گی۔
3 اکتوبر، 2026