
کاروبار
حکومت نے پیٹرول 2.27 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.56 روپے فی لیٹر سستا کردیا
وفاقی حکومت نے 29 ستمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 2.27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 3.56 روپے فی لیٹر کمی کردی۔ نئی قیمتیں بالترتیب 389.03 روپے اور 404.97 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہیں۔
29 ستمبر، 2026