
پاکستان جنوبی کوریا میں ڈیجیٹل اینڈ اے آئی کمپیکٹ پر دستخط کرنے والا پہلا ملک بننے کے لیے تیار
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ گلوبل اے آئی اینڈ ڈیجیٹل سمٹ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی، جہاں ملک ڈیجیٹل اینڈ اے آئی کمپیکٹ پر دستخط کرنے والا پہلا ملک بننے کی تیاری کر رہا ہے۔
19 اکتوبر، 2026