
پاکستان میں سونا 2,400 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے ساتھ پاکستان میں پیر کو فی تولہ سونا 2,400 روپے مہنگا ہو کر 412,136 روپے اور دس گرام سونا 2,058 روپے اضافے سے 353,340 روپے کا ہو گیا۔
2 نومبر، 2026