
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے ہوگئی
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونا 3 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر کم ہو کر 4,090 ڈالر فی اونس رہی۔
23 اکتوبر، 2026