
حج 2026 کے عازمین کو دوسری قسط 3 سے 15 نومبر تک جمع کرانے کی ہدایت
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سرکاری حج اسکیم کے عازمین سے کہا ہے کہ وہ دوسری قسط مقررہ بینکوں میں 3 سے 15 نومبر تک جمع کرائیں، ادائیگی کی تصدیق پاک حج ایپ کے ذریعے ہوگی۔
23 اکتوبر، 2026