
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریض 90 لاکھ، وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں اعدادوشمار پیش کر دیے
وزارت قومی صحت نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد تقریباً 90 لاکھ اور ہیپاٹائٹس بی کے مریض 38.6 لاکھ سے زیادہ ہیں، جبکہ ذہنی صحت کے امراض اور ایچ آئی وی سے متعلق اعداد بھی تشویش ناک سطح پر ہیں۔
31 اکتوبر، 2026