
کھیل
پاکستان ہاکی لیگ کا باضابطہ اجرا 14 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی لیگ کو 14 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد میں باضابطہ طور پر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ لیگ کا پہلا سیزن 2027 میں کرانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
30 ستمبر، 2026