
کھیل
بارش سے ہانگ کانگ کے خلاف میچ منسوخ، پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ مسلسل بارش کے باعث بغیر کوئی گیند کھیلے ختم ہوگیا، جس کے بعد پاکستان نے بہتر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
29 ستمبر، 2026