
پاکستان اور ایران کا سرحدی سلامتی اور دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے حکام نے سرحدی سلامتی، دہشت گردی کی روک تھام اور دوطرفہ رابطہ کاری بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے سرحدی علاقوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
4 نومبر، 2026