
پاکستان اور کویت کا بحری تربیت، استعداد سازی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
کویت نیول فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل سیف الحملاں نے اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقاتیں کیں، جن میں بحری اور دفاعی تعاون بڑھانے کے امکانات پر بات ہوئی۔
28 اکتوبر، 2026