
پاکستان اور لتھوانیا کا تجارت، آئی ٹی اور عوامی روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور لتھوانیا کے آٹھویں دوطرفہ سیاسی مشاورتی دور میں تجارت، نجی شعبے، آئی ٹی و ڈیجیٹل خدمات، ویزا اور پیشہ ور افراد و طلبہ کی نقل و حرکت سمیت تعاون بڑھانے پر بات ہوئی۔
20 اکتوبر، 2026