
پاکستان نے تقریباً 25 سال بعد نئی قومی ہاؤسنگ پالیسی کا مسودہ جاری کر دیا
وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے یو این ہیبی ٹیٹ پاکستان کے تعاون سے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 کا مسودہ جاری کیا ہے، جس میں سستی رہائش، ہاؤسنگ فنانس، زمین کے حقوق اور کچی آبادیوں کی بہتری کو ترجیح دی گئی ہے۔
5 اکتوبر، 2026