
قومی معدنی پالیسی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی مراعاتی پیکیج کی تیاری
حکومت قومی معدنی پالیسی 2026 کے تحت کان کنی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ٹیکس، کسٹمز اور دیگر مالی مراعات پر مشتمل پیکیج تیار کر رہی ہے، جسے نومبر کے معدنی سرمایہ کاری فورم میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
3 نومبر، 2026