
پاکستان
پاک بحریہ کے بحیرہ عرب میں دو آپریشنز، 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرنے کا اعلان
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں دو کشتیوں کو روک کر تقریباً 850 کلو آئس اور 2 ہزار کلو حشیش یا کینابس برآمد کی، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 96 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔
7 اکتوبر، 2026