
پاکستان
پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں دو کارروائیاں، 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط
آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس یرموک نے بحیرہ عرب میں دو کشتیوں کو روک کر تقریباً 850 کلوگرام آئس اور 2,000 کلوگرام چرس یا کینابس برآمد کی، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 96 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔
7 اکتوبر، 2026