
ابوظبی میں AI Everything Global 2026، پانچ پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیاں شریک
پاکستان نے ابوظبی میں AI Everything Global 2026 میں پویلین قائم کیا ہے جہاں پانچ پاکستانی کمپنیاں مصنوعی ذہانت، ڈیٹا انٹیلی جنس، نگرانی اور دیگر ڈیجیٹل حل پیش کر رہی ہیں۔
6 اکتوبر، 2026