
سعودی فوڈ شو 2026 میں پاکستان کی 30 کمپنیوں کی شرکت، جدہ میں پاکستان پویلین کا افتتاح
ٹی ڈی اے پی کے تحت سعودی فوڈ شو 2026 میں 30 پاکستانی کمپنیاں شریک ہیں، جن میں چاول، دالیں، مشروبات، گوشت و پولٹری اور پیکیجنگ شعبوں کی کمپنیاں شامل ہیں۔
29 ستمبر، 2026