
ٹیک کرنچ ڈسرپٹ 2026 میں پاکستان پویلین، تقریباً 20 ٹیک کمپنیوں نے مصنوعات اور حل پیش کیے
سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ ڈسرپٹ 2026 کے پاکستان پویلین میں تقریباً 20 پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے شرکت کی، سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی مارکیٹ میں تجارتی روابط اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے پر زور دیا۔
16 اکتوبر، 2026