
پاکستان پیٹرولیم کا مالی سال 2026 میں 99 ارب روپے منافع، 11 نئی دریافتیں
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے مالی سال 2026 میں 99 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع اور ریکارڈ 284 ارب روپے وصولیاں رپورٹ کیں، جبکہ کمپنی نے 11 دریافتوں کے ذریعے 242 ارب مکعب فٹ 2P ذخائر کا اضافہ کیا۔
28 اکتوبر، 2026