
اکتوبر میں پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں 37 فیصد کمی، اغوا کے واقعات تشویش ناک: پی آئی سی ایس ایس
پی آئی سی ایس ایس کے اعداد کے مطابق اکتوبر میں ملک میں 143 دہشت گرد حملے ریکارڈ ہوئے، ستمبر کے 226 حملوں کے مقابلے میں 37 فیصد کمی ہوئی، تاہم دہشت گردی سے منسلک اغوا کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔
1 نومبر، 2026