
پاکستان اور پولینڈ کا دوطرفہ تعلقات کو طویل مدتی کثیرالجہتی شراکت داری میں بدلنے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی رابطوں، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط اور طویل مدتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی خواہش دہرائی ہے۔
6 اکتوبر، 2026