
پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد میں اسحاق ڈار اور پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ رادوسلاو سیکورسکی کی ملاقات اور وفود کی بات چیت میں دونوں ممالک نے تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم، ٹیکنالوجی اور فن ٹیک سمیت متعدد شعبوں میں روابط بڑھانے کا عزم کیا۔
23 اکتوبر، 2026