
پاکستان کا مجموعی عوامی قرض جون 2026 تک 86.72 ٹریلین روپے ہوگیا
وزارت خزانہ کے سالانہ قرضہ جائزے کے مطابق مالی سال 2026 کے اختتام تک مجموعی عوامی قرض 7.7 فیصد بڑھ کر تقریباً 86.72 ٹریلین روپے ہوگیا، تاہم قرض کا جی ڈی پی سے تناسب 70.6 فیصد سے کم ہو کر 68.3 فیصد رہا۔
1 اکتوبر، 2026