
پاکستان کا سرکاری قرض جون 2026 تک 86.7 ٹریلین روپے پہنچ گیا
وزارت خزانہ کے سالانہ قرض گیری منصوبے کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی سرکاری قرض 86.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، جبکہ FY27 میں 6.86 ٹریلین روپے مزید قرض لینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
1 اکتوبر، 2026