
ہنگری میں پہلا پاکستان رائس فیسٹیول، باسمتی چاول یورپی خریداروں کے سامنے پیش
پاکستانی سفارتخانے نے بڈاپسٹ میں پہلا پاکستان رائس فیسٹیول منعقد کیا، جہاں باسمتی چاول ہنگری کے درآمد کنندگان، شیفس اور فوڈ انڈسٹری کے نمائندوں کو متعارف کرایا گیا۔ حکومت نے زرعی و غذائی برآمدات کو نئی منڈیوں تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
17 اکتوبر، 2026