
پاکستان اور روس کا تیل، گیس اور توانائی انفراسٹرکچر میں تعاون کے نئے امکانات پر تبادلہ خیال
پاکستان اور روس کے حکام نے تیل و گیس کی تجارت، توانائی انفراسٹرکچر اور طویل مدتی سپلائی تعاون کے امکانات پر بات چیت کی ہے، جبکہ فریقین نے تجارتی اور تکنیکی سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
23 اکتوبر، 2026