
پاکستان کا 2030 تک دس لاکھ اے آئی ماہرین تیار کرنے کا ہدف، روس کے ساتھ ٹیک تعاون بڑھانے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان روس آئی ٹی تعاون فورم میں کہا کہ قومی اے آئی پالیسی کے تحت 2030 تک دس لاکھ اے آئی پروفیشنلز تیار کرنے کا ہدف ہے اور دونوں ممالک کمپنی سطح کے تجارتی و تکنیکی منصوبوں کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
5 نومبر، 2026