
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی مکہ دفاعی معاہدہ کمیٹی کا ریاض میں اجلاس
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تذویراتی سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس 5 اکتوبر کو ریاض میں ہو رہا ہے، جس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سفارتی و دفاعی حکام علاقائی پیش رفت اور معاہدے کے تحت تعاون کا جائزہ لیں گے۔
5 اکتوبر، 2026